زکوۃ کی ادائیگی کے لئے غریب مستحق کو مالک بنانا شرط ہے اور جہاں تملیک نہ پائ جائے وہان زکوۃ کی ادائیگی درست نہ ہوگی ـاصل مسئلہ یہی ہے لیکن فقہاء نے ضرورت کے موقع پر حیلہ تملیک کی گنجائش دی ہے حضرت مفتی سلمان صاحب منصور پوری مد ظلہ حیلہ کے متعلق تحریر فرماتے ہیں ( تنبیہ ) یاد رکھنا چاہئے کہ حیلہ اصل قانون کا درجہ نھیں رکھتا بلکہ واقعی ضرورت کی تکمیل اور قانون کے حدود کی حفاظت کے لئے حیلہ اختیار کرنے کی مجبورا اجازت دی جاتی ہے . اور حیلہ کے بارے میں بنیادی اصول
The post تملیک اوار حیلہٕ تملیک appeared first on Fatawa Section.