یاجوج ماجوج کون ہے؟
آج کا سوال نمبر ١۸۲۸
یاجوج ماجوج کے بارے میں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟
جواب
حامدا و مصلیا و مسلما
یاجوج ماجوج زبردست انسان ہیں جو دجال کے قتل ہونے کے بعد اللہ انہیں نکالیں گے, جو بڑا فساد مچائیں گے عیسی علیہ السلام کی بددعا سے انکو بیماری ہوگی, جس سے وہ سب ختم ہو جائیں گے,
مسلم شریف حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالی عنہ, کی روایت سے ماخوذ
واللہ اعلم بالصواب
مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی
استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
آج کا کلینڈر
۱۸ ۔۔۔۔۔۔۔ذی الحجہ
١٤٤۰۔۔۔۔۔۔۔ھجری
The post یاجوج ماجوج کون ہے؟ appeared first on Aaj Ka Sawal.