تقدیر پر ایمان کا تقاضہ؟
آج کا سوال نمبر ۱۹۶۰
تقدیر پر ایمان لانے کا کیا تقاضہ ہے؟
جواب
حامدا ومصلیا ومسلما
ہر ناپسند چیز اور نقصان سے بچنے کے اسباب اختیار کریں اور نقصان سے بچنے کی پوری کوشش کریں پھر بھی نقصان ہو جائے تو پریشان نہ ہو یوں سمجھیں یہی میرے مقدر میں تھا اللہ ہمارا مالک ہے ہمیں اس کے فیصلے پر راضی رہنا واجب ہیں یہی تقدیر پر ایمان کا تقاضہ ہے،
اسلامی عقائد صفحہ ۳۹
واللہ اعلم بالصواب
مفتی عمران اسماعیل میمن حنفی چشتی
استاذ دار العلوم رام پورا سورت گجرات ھند
کلینڈر
۴۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جمادی الاول
۱۴۴۱۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھجری
The post تقدیر پر ایمان کا تقاضہ؟ appeared first on Aaj Ka Sawal.